غسل کعبہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - کعبہ شریف کو دھونے کی تقریب جو حج کے موقع پر (8 ذی الحجہ کو) منعقد ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - کعبہ شریف کو دھونے کی تقریب جو حج کے موقع پر (8 ذی الحجہ کو) منعقد ہوتی ہے۔